https://goo.gl/LgxW8f
کولمبیا میں ہونے والے بم دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک ، بیالیس افراد زخمی ہوگئے،، میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق حملے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایک مشتبہ شخص کوبھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
کولمبیا میں بم دھماکا، چار پولیس اہلکار ہلاک، بیالیس افراد زخمی، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔
کولمبیا کے ساحلی شہر میں بم دھماکے سے 4 پولیس اہلکار ہلاک اور42افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا کی میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق حملے میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔
واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور اس سلسلے میں ایک مشکوک شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق پکڑا جانے والا شخص دھماکا خیز مواد رکھنے میں ملوث ہے۔ کولمبیا کے صدر یوآن مینوئل سینتوز نے بم دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کولمبیا کے نیشنل پولیس ڈائریکٹر نے زخمیوں کی عیادت بھی کی، ذرائع کے مطابق پولیس کو جرائم پیشہ افراد نے راستے سے ہٹانے کے لئے نشانہ بنایا
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Monday, 29 January 2018
کولمبیا میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک، 42 افراد زخمی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment