https://goo.gl/z1Zf8j
ملک بھر میں ہونے والے پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ہونے والے پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ پولیس شہریوں کو تحفظ دینے کے بجائے اغوا کر کے قتل کر رہی ہے۔
نقیب اللہ جیسے واقعات محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ میں بھی کیے گئے۔
درخواست میں کہا گیا کہ سندھ میں راؤ انوار اور شبیرستھار ان کاؤنٹر اسپیشلسٹ ہیں۔
سی ٹی ڈی افسر دین محمد اور ایس ایچ او ایبٹ آباد عبد الرشید بھی ماہر ہیں۔
دائر کردہ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت گزشتہ 9 سال کے پولیس مقابلوں کی تفصیلات طلب کرے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, بھر, تحقیقات, دائر, درخواست, لیے, مقابلوں, ملک, میں, والے, پاکستان, پولیس, کی, کے, ہونے
Monday, 29 January 2018
ملک بھر میں ہونے والے پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے درخواست دائر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment