Saturday, 20 January 2018

ساہیوال ،5سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش میں با اثر باپ کا بیٹا گرفتار

https://goo.gl/yuXhpz
ساہیوال(نیوزڈیسک) نواحی چک 94/9.Lمیں پانچ سالہ بچی سے جبرا زیادتی کی کو شش کے الزام میں ایک با اثر شخصیت کے بیٹے محمد منشاء کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ محمد امیر محنت کش کی 5سالہ بیٹی طاہرہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ محمد منشاء بچی کو ورغلا کر ویران کمرہ میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی بچی کے شور پر بچی کو بر ہنہ حالت

میں چھوڑ کر ملزم فرار ہو گیا ۔پولیس یوسف والہ نے مقدمہ 376ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...