Saturday, 20 January 2018

کینیڈین خاتون اپنے محبوب کو پانے کیلئے پاکستان آپہنچی، پھر جو ہو ا کسی نے سو چا نہ تھا

https://goo.gl/4NwoSz
جلال پور بھٹیاں(نیوز ڈیسک )جلال پور بھٹیاں میں فیس بک کی دوستی پیار میں بدل گئی،کینیڈا کی شہری خاتون نے پاکستانی نوجوان کو شریک حیات بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک کی دوستی پیار میں اور پھر زندگی بھر کے ساتھ میں بدل جانے کا یہ دلچسپ واقعہ جلال پور بھٹیاں میں پیش آیا۔جہاں قیصر نامی نوجوان کی فیس بک پر کینیڈا کی ایک خاتون

سے دوستی ہوئی ۔پہلے بات ہوئی اور پھر یہی بات چیت محبت میں بدل گئی ۔قیصر نے کینیڈین خاتون کو شادی کی دعوت دی جو اس نے قبول کر لی ۔صرف محبت کی خاطر کینیڈین خاتون نے ملک ،مذہب اور گھر سب کچھ چھوڑ دیا اور سات سمندر پار کر کے پاکستان آ گئی۔ اسلام قبول کیا اور پہمشہ کے لیے قیصر کی ہو گئی۔دونوں شادی کے بعد خاصے خوش نظر آ رہے تھے جبکہ قیصر کے گھر والے گوری بہو کے آنے پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...