https://goo.gl/BvE17n
سندھ حکومت نے 5 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، ایکسپوٹرز گندم کی برآمدات 31 جولائی 2018 تک مکمل کرنے کے پابند ہونگے۔
ملک میں گندم کی وافر مقدار میں پیداوار کے سبب حکومت سندھ نے 5 لاکھ ٹن گندم کی برآمدات کا فیصلہ کیا ہے۔
گندم کی 70 فیصد برآمدات سمندری راستے جبکہ بقیہ زمینی راستے سے کی جائے گی۔
سمندری راستے سے گندم کی برآمدات پر 159 ڈالر فی ٹن مراعات اور زمینی راستے سے گندم کی برآمدات پر 120 ڈالر فی ٹن مراعات دی جائے گی۔
حکام سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ ایکسپورٹرز گندم کی برآمدات پر معاہدے کرسکتے ہیں مگر برآمد کنندگان کو گندم کی برآمدات 31 جولائی 2018 تک مکمل کرنا ہوگی۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Monday, 29 January 2018
سندھ حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کا فیصلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment