https://goo.gl/X7AwR7
راولپنڈی: دس سال کے دوران چھ لاکھ سے زائد گاڑیوں میں اضافہ ہوگیا۔دوہزارسترہ میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہوئے مگر سڑکوں کی صورتحال جوں کی توں ہے۔
راولپنڈی کی وہی پرانی اور تنگ سڑکیں،گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تعداد میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا۔بےہنگم ٹریفک شہریوں کےوبال جان بن گئی۔2006 میں راولپنڈی میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی تعداد 36 ہزارتھی جبکہ دس سال کےدوران گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ بائیس ہزار تک پہنچ گئی۔
صرف 2017 میں 88 ہزار موٹرسائیکل17ہزار گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں مگر اس کے برعکس سڑکوں کی کشادگی پرحکومت کی کوئی توجہ نہیں۔ٹریفک کے اژدہام نے شہریوں کو پریشان کردیا۔
ٹریفک کے بہاؤکوبرقرار رکھنے میں درپیش مشکلات سے ٹریفک پولیس بھی پریشان ہیں ۔
ٹریفک کے سیلاب پر قابو پانے کے لیے نئی سڑکیں بنانے کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود سڑکوں کو کشادہ کرنا بھی ضروری ہے۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, News, Pakistan Business News, Pakistani News, Samaa, Top Business News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس, توں, جوں, دس, سال6لاکھ, کی, گاڑیاںسڑکیں
Tuesday, 16 January 2018
دس سال؛6لاکھ گاڑیاں،سڑکیں جوں کی توں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment