https://goo.gl/6VuQgh
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین نے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عاصم سلیمان کی برطرفی کے لیے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے بکرے کا صدقہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عاصم سلیمان کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ملازمین نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ڈی جی سی اے اے ہیڈ کوارٹر کے سامنے بکرے کا صدقہ دیا۔
جب لڑکیاں اس حالت میں ہوں تو…
رانگ نمبر نے کتنے گھر اُجاڈ دیے
ملازمین کا کہنا ہے کہ ڈی جی کی برطرفی تک روزانہ بکروں کا صدقہ دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ڈی جی سول ایوی ایشن کی جانب سے افسران اور ملازمین کے ساتھ تضحیک آمیز رویے پر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین سی بی اے راؤ اسلم کا کہنا تھا کہ ہم سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پرائیویٹ ایوی ایشن بننے نہیں دیں گے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فوری نہ ہٹایا گیا تو ملک بھر کے ایئر پورٹس پر احتجاج کریں گے۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اتھارٹی, ایشن, ایوی, برطرفی, بکرے, جنرل, سول, صدقہ, عجیب و غریب, لیے, ڈائریکٹر, کا, کی, کے
Thursday, 4 January 2018
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی برطرفی کے لیے بکرے کا صدقہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment