Thursday, 4 January 2018

’ہیر رانجھا پنجاب کے شہیدوں میں سے ہیں‘

https://goo.gl/Yh7N4E
انڈیا اور پاکستان میں شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جس نے ہیر رانجھا کی داستانِ محبت کے بارے میں نہ سنا ہو۔ پنجاب کی یہ داستانِ محبت بہت مقبول ہوئی اور لوک کہانیوں میں لیلیٰ مجنوں کی محبت کی طرح سچی محبت کی علامت بن گئی۔ اس داستانِ محبت کو ادب میں بھی خاطر خواہ جگہ ملی لیکن وارث شاہ کی کہانیوں میں ہیر رانجھا کا جو ذکر ملتا ہے وہ بے مثال ہے۔ انڈیا میں پنجاب یونیورسٹی کے ایک مورخ ایشور دیال گوڑ نے ہیر رانجھا سے منسلک تصاویر کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے۔
Urdu Khabrain
Hot India News, India Pakistan Urdu News, India Urdu News, Latest India News, Online India News

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...