Thursday, 4 January 2018

دنیا کا وہ حسین ترین ملک جس میں پاکستانی بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں

https://goo.gl/4wHbA4
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحت کے حوالے سے انڈونیشیا ایک خوبصورت ملک ہے، اب انڈونیشیا کی حکومت نے اپنے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 84 ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی ہے ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے،

انڈونیشیا میں بہت سے پاکستانی مقیم ہیں اور وہاں وہ اپنا ذاتی کاروبار بھی کر رہے ہیں لیکن انڈونیشیا کی حکومت نے اب حیران کن طور پر 84 ممالک کو شہریوں بغیر ویزہ انڈونیشیا آنے کی اجازت دے دی ہے اس سے اس کی سیاحت کی انڈسٹری کو مزید فروغ ملے گا۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...