https://goo.gl/pwsv6h
اسلام آباد(نیوزڈیسک) روس نے بھی پاکستان سے متعلق امریکا کے رویے کی مخالف کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی دھمکیوں کے حوالے سے روس نے بھی ردعمل دیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی پاکستان میں تعینات روسی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور پاکستان کو دی جانے والی امریکی دھمکیوں سے متعلق بات چیت ہوئی۔ خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ روس کو بھی امریکا اقدامات اور رویے پر شدید تحفظات ہیں۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
روس نے بھی پاکستان سے متعلق امریکا کے رویے کی مخالفت کر دی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment