https://goo.gl/fwxASf
لاہور(نیوزڈیسک): وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرظفرمعین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،وی سی پنجاب یونیورسٹی نے استعفیٰ گورنرپنجاب کوبھجوا دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائس چانسلرڈاکٹرظفرمعین ناصر نے سیاسی دباء کے باعث استعفیٰ دے دیا ہے۔ وائس چانسلرڈاکٹرظفرمعین ناصر نے کہا کہ میں نے سیاسی دباؤکے تحت استعفیٰ دیا۔ یونیورسٹی کی زمین سیاسی اور دیگرمقاصد کیلئے استعمال کرنے کا دباؤ تھا۔انہوں نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ یونیورسٹی کی زمین صرف سرکاری مقاصد کیلئے استعمال ہونی چاہیے۔ ڈاکٹرظفرمعین نے کہاکہ میں نے تمام کام میرٹ پرکیے لیکن مجھ پرکرپشن کے غلط الزامات لگائے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وی سی ڈاکٹرمعین ظفرکیخلاف ہائرایجوکیشن کمیشن میں کرپشن کی تحقیقات بھی چل رہی ہیں۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹرظفرمعین نے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment