Monday, 29 January 2018

آسٹریلین اوپن خواتین فائنل:ٹرافی سیکنڈ سیڈ کیرولین وزنیا نے جیت لی

https://goo.gl/yc1Gp3

آسٹریلیا میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کی ٹرافی سیکنڈ سیڈ کیرولین وزنیاکی نے جیت لی۔ فائنل میں ڈنمارک کی وزنیاکی نے عالمی نمبرایک رومانیہ کی سیمونا ہیلوپ کوسخت مقابلے کے بعد شکست دی۔



ڈینش پلیئر نے ٹائی بریکر پر پہلا سیٹ 7-6سے اپنے نام کیا۔ ہیلوپ نے فائٹ بیک کرتے ہوئے دوسرا سیٹ 3-6 سے جیت لیا۔


فیصلہ کن سیٹ میں وزنیاکی 6-4 سے کامیاب ہوئیں اور کیریئر کا پہلا گرینڈسلم ٹائٹل کی حقدار بن گئیں۔


کیرولین وزنیاکی گرینڈ سلم ٹرافی حاصل کرنے والی ڈنمارک کی پہلی پلیئر بن گئیں۔ فتح کی بدولت وہ نئی عالمی رینکنگ میں ہیلوپ کی جگہ ورلڈ نمبر ون بھی بن گئی ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...