https://goo.gl/Ypku9i
ترکی نے دنیا کے ہوا میں معلق طویل ترین پل تعمیر کا آغاز کردیا ہے۔ پل کی تعمیر 2023تک مکمل ہو جائے گئی۔آبنائے باسفورس کے جنوب میں واقع آبنائے درِدانیال کے اوپر بنائے جانے والا یہ برج تکمیل کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہوگا۔ پل کی لمبائی 2023میٹر (6637فٹ) ہوگی۔ (جاری ہے) ہ)
ترکی میڈیا کے مطابق 2023میٹر لمبا پل جاپان میں موجود دنیا کے طویل ترین پل جس کی لمبائی 2000میٹر ہے کے ریکارڈ کو توڑ کر دنیا کا طویل ترین پل بن جائے گا۔ پل کی تعمیر کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں جنوبی کوریا کے وزیر موصلات اور تعمیرات ہوینگاک خصوصی طور پر شریک ہوئے (جاری ہے) ہ ۔اس موقع پر ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پل کی تعمیر سے خطے میں تجارت کو فروغ حاصل ہوگا۔ یہ پل یورپ اور ایشیا کو آپس میں ملائے گا۔پل کی تعمیر میں جنوبی کوریا کی ایک اور ترکی کی تین تعمیراتی کپمنیاں حصہ لے رہی ہیں۔پل کی تکمیل جدید ترکی کے سو سال مکمل ہونے پر ہوگی۔ جدید ترکی کی بنیاد مصطفی کمال نے رکھی تھی
Urdu Khabrain
Tuesday, 9 January 2018
ترکی نے ایسا پل بنانا شروع کر دیا کہ جان کر دنیا دنگ رہ جائے گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment