https://goo.gl/cnxTbA
وفاقی دارلحکومت یا راولپنڈی آنے جانے والا ہر شخص پیر ودھائی بس اڈے کا نام جانتا ہے۔ ملک بھر سے سینکڑوں بسیں یہاں ہر روز آتی اور جاتی ہیں۔ بظاہر یہاں سب کچھ نارمل نظر آتا ہے لیکن اصل حقیقت ایسی شرمناک ہے کہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔۔جاری ہے ۔ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ بس اڈا بچوں کے ساتھ جنسی جرائم کا گڑھ بن چکا ہے۔ بدقسمتی سے یہ جرائم سب کے سامنے ہورہے ہیں لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔اس بس اڈے پر کمسن لڑکوں کی ایک بڑی تعداد پھرتی نظر آتی ہے جو دن میں بظاہر بھکاری نظر آتے ہیں لیکن رات کے وقت بہت مختلف کام کرتے ہیں۔ یہ بسوں کے پاس کھڑے ہوتے ہیں اور مرد مسافروں سے پوچھتے ہیں۔جاری ہے ۔
کہ انہیں قیام کے لئے جگہ درکار ہے؟ اور جب ان سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ اور کیا خدمات فراہم کرتے ہیں تو وہ جواب دیتے ہیں”خوبصورت لڑکے۔“ اس بھیانک دھندے کا آغاز دن ڈھلتے ہی ہوجاتا ہے۔ منڈی چوک سے پیرودھائی کے درمیانی علاقے میں سب کی آنکھوں کے سامنے یہ دھندا ہوتا ہے۔ یہاں کسی کو بھی جنسی ہوس پوری کرنے کے لئے کمسن لڑکا 100 سے 200 روپے میں مل سکتا ہے۔یہ بدقسمت بچے عام طور ر گھروں سے بھاگنے کے بعد سہارے کی تلاش میں جنسی مجرموں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔ ابتدائی طور پر انہیں کام دلوانے کا جھانسہ دیا جاتا ہے۔جاری ہے ۔
لیکن بعدازاں انہیں جسم فروشی پر مجبور کردیا جاتا ہے۔ یہ بچے صرف جسم فروشی پر ہی مجبور نہیں ہوتے بلکہ ان کے اردگرد موجود جرائم پیشہ افراد انہیں نشے پر بھی لگادیتے ہیں جس کا نتیجہ انہیں بیماری اور حتیٰ کہ موت کی صورت میں بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ حکام کی بے حسی کا عالم دیکھئے کہ اہل علاقہ کی بار بار کی درخواستوں کے باوجود کوئی اس شرمناک دھندے کا نوٹس تک لینے پر تیار نہیں۔
Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, بن, بچوں, بڑا, جسم, جو, سب, سے, عجیب و غریب, علاقہ, فروشی, مرکز, وہ, پاکستان, کا, کی, گیا
Tuesday, 9 January 2018
پاکستان کا وہ علاقہ جو بچوں کی جسم فروشی کا سب سے بڑا مرکز بن گیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment