https://goo.gl/RYVP8D
پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ 14 سالہ سفر انتہائی کامیاب رہا،م لک کی نمائندگی کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ۔
پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے تمام طرز کے انٹر نیشنل مقابلوں سے فوری ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔
Finally after serving Pakistan for more then 14 years today I want to end my career at a high note So announcing my Retirement from International cricket (all formats ) . It has always been an honor representing my country. Looking forward to work with Pakistan Cricket board
— Asmavia Iqbal (@AsmaviaIqbal16) January 24, 2018
اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھیل میں ان کا سفر انتہائی یادگار رہا اور ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی ان کیلئے ایک اعزاز سے کم نہیں جبکہ نیک تمناؤں کیلئے وہ ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور مداحوں سمیت تمام لوگوں کی مشکورو ممنون ہیں۔
What a memorable journey it has been! It has been an absolute honour wearing the green shirt #20 and serving Pakistan as a cricketer. A hearfelt thankyou fo all my Fellow players, coaches, well wishers, fans and all others who have been part of this incredible journey so far.
— Asmavia Iqbal (@AsmaviaIqbal16) January 24, 2018
ان کا کہنا تھا کہ 14سال سے زائد مدت تک ملک کی جانب سے کھیلنے کا اختتام ہوگیا کیونکہ وہ بلندی پر کیریئر ختم کرنا چاہتی تھیں۔
Urdu Khabrain
No comments:
Post a Comment