Saturday, 27 January 2018

ناقص دودھ فروخت کیس، چیف جسٹس کا میئر کراچی سے مکالمہ، وسیم اختر کو بھائی کہہ کر پکارا

https://goo.gl/KLikBb
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ناقص دودھ کی فروخت سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کامیئر کراچی وسیم اخترسے دلچسپ مکالمہ ہوا۔
دوران سماعت چیف جسٹس نے وسیم اخترکوبھائی کہہ کر پکارا، چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ آپ لوگ بھائی کہلاتے ہیں نہ، یہ بھائی کیاہوتا ہے۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ وسیم بھائی،اپنے طورپردودھ کے معا ئنے کیلئے لیب بنائیں،بچوں کوبہترمستقبل دے کرجائیں، چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ جن کمپنیوں کادودھ ناقص ہے وہ سٹاک اٹھالیاجائے،اعلیٰ عدلیہ نے ہدایت کی کمپنیاں ٹی وائٹنرپرلکھیں یہ دودھ نہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...