Thursday, 18 January 2018

دوسری شادی کرنے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، عدالت سے ایسی خبرآگئی کہ مرد حضرات نے سرپکڑلیا

https://goo.gl/3r5CMv
لاہور(ویب ڈیسک) پہلی بیوی کی اجازت کے بغیردوسری شادی کرنے کا کیس ، سری لنکن خاتون فاطمہ بی بی نے اپنے ہی شوہر کے خلاف عدالت میں استغاثہ دائر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارےنے یہ خبر نشرکی تھی کہ اپنی پہلی بیوی کی اجازت کے بغیردوسری شادی کرنا جرم ہے دوسری شادی کرنے کیلئے پہلی بیوی کی اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

جبکہ دوسری جانب سری لنکن خاتون آج کینٹ کچہری پہنچ گئی اور اس خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی محبت کی خاطراپنا ملک بھی چھوڑا مگر اس کے شوہر نے اسے دھوکہ دیا اور اسے بتائے بغیر دوسری اور تیسری شادی بھی کرلی۔ فاطمہ بی بی کا کہنا ہے کہ انہیں دھمکیاں دی جارہی ہیں اور تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...