Thursday, 25 January 2018

گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز کی قیمت میں نمایاں کمی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

https://goo.gl/vKRtTU
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بازار میں اس وقت انڈوں کی قیمت 99 روپے فی درجن جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت 330 روپے کلو مقرر کی گئی ہے کراچی والوں کے لیے انڈا فرائی اور چکن کڑٰاہی بنانا آسان ہوگیا مرغی کا گوشت 30 روپے کلو سستا ہوگیا جبکہ فی درجن انڈے 100 روپے سے بھی نیچے آگئے۔انڈا گوٹلا ہو یا چکن فرائی کراچی والے جنوری کی خنکی

میں سب کے مزے آب باآسانی لے سکتے ہیں۔ پولٹری ریٹیلرز کے مطابق مرغی کا گوشت 30 روپے سستا ہو کر 330 روپے کلو جبکہ زندہ مرغی کے بھائو 20 روپے گر کر 200 روپے کلو ہوگئے۔اس کے علاوہ صبح کا انڈا پراٹھا ہو یا دوپہر کے کھانے کا انڈا گوٹالا سب کا بجٹ اب جیب پر تھوڑا ہلکا ہوگیا ہے۔ بازار میں انڈے 34 روپے سستے ہو کر 99 روپے فی درجن کی سطح پر آگئے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...