Thursday, 25 January 2018

ہیکرز نے تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کر لی

https://goo.gl/47zz3z

ہیکرز نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ ہیک کرلی ہے۔ ویب سائٹ پر ہیکر نے اپنا نام ’’ہنٹر گجر‘‘ لکھا ہے۔



پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹر پر ہیکرز نے اپنا نام ’ہنٹر گجر‘ بتایا ہے اور لکھا ہے کہ تحریک انصاف میں تبدیلی آئے یا نہ آئے مگر ان کی ویب سائٹ میں تبدیلی آ گئی ہے۔


عموماً پاکستانی اداروں اور سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس پر بھارتی ہیکرز حملے کرتے ہیں مگر تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر ہیکرز نے پیغام سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہی ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, انصاف, تحریک, سائٹ, لی, نے, ویب, پاکستان, کر, کی, ہیک, ہیکرز

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...