https://goo.gl/kprviR
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کی مشہور سٹیج ڈانسر بریکھنا کو ان کے گھر میں قتل کردیا گیا ہے جبکہ ان کے والد کو بھی بہیمانہ انداز میں قتل کردیا ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ پشاور پولیس کے مطابق مشہور سٹیج ڈانسر بریکھنا اور ان کے والد کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا ہے، قتل کے واقعے کے بعد لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
جبکہ اس واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیق کی جارہی ہے اور اس میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Thursday, 11 January 2018
معروف اداکارہ کا بہیمانہ قتل
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment