https://goo.gl/BGXkph
لاہور (نیوزڈیسک) سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کیخلاف دو میچوں کی سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ اسکواڈ میں احمد شہزاد جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ عماد وسیم اور صہیب مقصود انجری کے باعث ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے اعلان کردہ15 رکنی اسکواڈ میں : فخر زمان ، احمد شہزاد ، بابر اعظم
، سرفراز احمد ، شعیب ملک ، محمد حفیظ ، محمد عامر ، حسن علی ، شاداب خان ،حارث سہیل ،محمد نواز ،فہیم اشرف ، عامر یامین ،رومان رئیس اور عمر امین شامل ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 جنوری سے ہو رہا ہے جو 28 جنوری کو اختتام پزیر ہو گی۔
Urdu Khabrain
Thursday, 11 January 2018
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان ،کس کس کھلاڑی کی چھٹی کر دی؟ نئی ٹیم سامنے آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment