Sunday, 21 January 2018

نیوزی لینڈ کیخلاف شرمناک کلین سویپ پر عبدالرزاق پھٹ پڑے ، شکست کا اصل ذمہ دار کس کو قرار دیدیا؟

https://goo.gl/GKmYzY
ویلنگٹن (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد ٹی 20 سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے مگر سابق کرکٹرز کو کلین سویپ ہضم نہیں ہو رہا۔مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیریز میں شرمناک شکست کی ذمہ داری سینئر کھلاڑیوں پر ڈالتے ہوئے انہیں لالچی قراردیا ہے اور کہا ہے کہ

”ٹیم میں موجود سینئر کھلاڑی صرف اپنے لئے کھیل رہیں ہیں اور ان کا مقصد سست روی سے کھیلتے ہوئے نصف سنچری بنا کر ٹیم میں اپنی جگہ مضبوط رکھنا ہے۔“عبدالرزاق پوری سیریز کے دوران کھلاڑیوں کی کوششوں سے خوش نہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ”ہم اب بھی پرانی طرز کی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور دنیا کیساتھ آگے بڑھنے کی کوشش نہیں کی۔“
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...