https://goo.gl/HZCTQP
ریاض : سعودی حکومت نے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی آرامکو کے انتظامی نظام میں تبدیلی لاتے ہوئے اس کے کچھ شیئر کو پرائیویٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خلیجی خبر رساں سائٹ کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کمپنی کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں، یہ تبدیلیاں زیادہ منافع اور آمدنی حاصل کرنے کے تناظر میں کی گئی ہیں۔
نئی تبدیلیوں کے بعد کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا چکی ہے۔ کمپنی کے 2 کھرب ریال عمومی حصص مساوی ووٹنگ رائٹس غیرنامزد قدر کے تقسیم کیے گئے ہیں۔
ارامکو کے حوالے سے حکومت کی تبدیلی کی ابتدائی معلومات کے مطابق کمپنی کو 11 رکنی ایک انتظامی کونسل چلائے گی، کونسل کی مدت تین سال ہو گی جس کے بعد نئی کونسل عمل میں لائی جائے گی۔
انتظامی کونسل کے چھ ارکان کا انتخاب براہ راست حکومت کرے گی، کسی دوسرے شیئر ہولڈر کا غیر سرکاری ہولڈنگ گروپ کی ملکیت میں زیادہ سے زیادہ صفراعشارہ 1 فی صد شیئر ہوں گے۔ کونسل کے پاس کمپنی کو علاقائی اورعالمی مارکیٹوں میں شمولیت کا اختیار ہو گا۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, News, Pakistan Business News, Pakistani News, Samaa, Top Business News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس, بڑی, سب, سعودیہ, سے, شیئرز, فیصلہ, پرائیوٹائز, کرنیکا, کمپنی, کی, کے
Monday, 8 January 2018
سعودیہ کی سب سے بڑی کمپنی کے شیئرز پرائیوٹائز کرنیکا فیصلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment