https://goo.gl/AKeKhv
لاہور: وزیرہائرایجوکیشن پنجاب رضاعلی گیلانی نے کہاہےکہ پنجاب یونی ورسٹی واقعے میں ملوث افرادکوکسی صورت معاف نہیں کیاجائے گا۔یونی ورسٹی منگل کو معمول کےمطابق کھلے گی۔
وزیرہائرایجوکیشن پنجاب رضاعلی گیلانی نےمیڈیاسےگفتگو میں بتایاکہ پنجاب یونی ورسٹی میں ہنگامے میں ملوث افراد کوکسی صورت معاف نہیں کیاجائےگا۔رضاعلی گیلانی نےکہاکہ ملوث طلباکی شناخت کرکےکارروائی کی جائےگی۔
یونیورسٹی کل بروز منگل معمول کےمطابق کھلےگی۔ اس واقعےکاتعلیم پرکوئی اثرنہیں پڑنےدیں گے۔
واضح رہے کہ پنجاب یونی ورسٹی میں اسلامی جمیعت طلباء کے فیسٹول پرحملےکا الزام بلوچ اور پختون اسٹوڈنٹس یونین پرلگاکرجمعیت کے کارکنوں نے مبینہ طور پرسوشیاجی ڈیپارٹمنٹ پردھاوا بول دیا۔
ہنگامہ آرائی کے دوران دس طلباء زخمی ہوئے اور یونیورسٹی دو گھنٹے تک میدان جنگ بنی رہی ۔
Urdu Khabrain
Education Khabrain, Education News, Pakistan Education News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Education News, سوشل میڈیا
Tuesday, 23 January 2018
پنجاب یونی ورسٹی میں ہنگامہ آرائی؛منگل کویونی ورسٹی کھلنےکااعلان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment