https://goo.gl/Zy2Qs4
برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے انجری کی وجہ سے برسبین انٹرنیشنل سے دستبردار ہوگئے اور ان کی سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت بھی مشکوک نظر آ رہی ہے۔
اینڈی مرے کافی عرصے سے کولہے کی انجری کا شکار ہیں اور ومبلڈن اوپن کے کوارٹر فائنل میں سیم کیوری کے ہاتھوں شکست کے بعد سے وہ انجری کا شکار ہیں۔
انہیں برسبین انٹرنیشنل کے پہلے راؤنڈ میں بائی مل گئی تھی اور اگلے راؤنڈ میں انہیں امریکن ریان ہیرس کے مدمقابل ہونا تھا مگر وہ ایونٹ سے دتبان کا کہنا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں اس لیے ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر رہے ہیں اور ایونٹ سے دستبرداری پر انتہائی مایوس ہیں۔ یاد رہے کہ مرے سے قبل عالمی نمبر ایک ہسپانوی اسٹار رافیل نڈال بھی انجری کے سبب ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔
Urdu Khabrain
Sunday, 7 January 2018
برطانوی اسٹار اینڈی مرے برسبین اوپن سے دستبردار
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment