https://goo.gl/8mRhRo
سابق صدر آصف علی زرداری کی نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین پر کڑی تنقید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اکتوبر2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان سے کسی بھی قسم کی بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے کہ عمران ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں ، وہ مجمع بلا کر کنسرٹ کرسکتے ہیں حکومت نہیں ، کنسرٹ کرنا الگ اور ملک چلانا دو الگ الگ کام ہیں۔ پیر کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر نے کہا کہ عمران خان کے اند ر ملک کو چلانے کی صلاحیت نہیں ، وہ مجمع بلا کر کنسرٹ کرسکتے ہیں حکومت نہیں ، کنسرٹ کرنا الگ اور ملک چلانا دو الگ الگ کام ہیں۔
اللہ نہ کرے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں ۔انہوں نے کہا کہ ہماری عمران خان سے کسی صورت نہیں تاہم جہانگیر ترین سے بات ہو سکتی ہے ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, UrduOfficialcom, اللہ, الگ, اور, باگ, بلا, خان, دو, دوڑ, سنبھالیں, عمران, مجمع, ملک, نہ, پاکستان, چلانا, کام, کر, کرنا, کرے, کنسرٹ, کی, ہیں
Sunday, 7 January 2018
اللہ نہ کرے عمران خان ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں ،مجمع بلا کر کنسرٹ کرنا الگ اور ملک چلانا دو الگ الگ کام ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment