https://goo.gl/xzcKHo
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں غربت کے خاتمے کیلئے مختص کردہ فنڈ میں سے تین چوتھائی رقم تنخواہوں اور دیگر جاری اخراجات میں صرف کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نون لیگ کی معاشی ترقی اورغر بت ختم کرنے کی دعوے کھوکھلے نکلے، غربت کے خاتمے کا فنڈ تنخواہوں کی ادئیگی پر خرچ کردیا گیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے رواں مالی سال کیلئے چار سو باسٹھ ارب ستر کروڑ روپےغربت کےخاتمے کیلئے مختص کئے تھے، جن میں تین سو چوون ارب روپے تنخواہوں اور دیگر اخراجات میں خرچ ہوگئے۔
حکومت کی جانب سے جاری پوورٹی ریڈکشن اسٹریٹیجی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال غربت کے خاتمے کیلئے گزشتہ سال سے دس فیصد زائد رقم مختص کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی اورچاروں صوبائی حکومتوں نے پچیس ارب بیس کروڑروپے سبسڈی پرخرچ کئے، بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت چوبیس ارب روپےخرچ کئے گئے جبکہ سوشل سیکیورٹی اور ویلفیئر کی مد میں آٹھ ارب روپے خرچ کئے گئے جو کہ گزشتہ سال سے ساڑھے اٹھارہ فیصد کم ہیں۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, ادائیگی, بزنس, تنخواہوں, خاتمے, خرچ, غربت, فنڈ, پر, کا, کی, کے
Sunday, 7 January 2018
غربت کے خاتمے کا فنڈ تنخواہوں کی ادائیگی پر خرچ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment