https://goo.gl/MG1Zdy
کراچی: پاک بحریہ نے اندرون ملک تیارکردہ نیول میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق پاک بحریہ نے بحری جارحیت کامنہ توڑجواب دینےکی صلاحیت کامظاہرہ کیا۔پی این ایس ہمت نےاندرون ملک تیارکردہ حربہ نیول میزائل فائرکیا۔
رجمان نے بتایاکہ میزائل سطح آب سےسطح آب پرمارکرنےکی صلاحیت رکھتاہے۔ ترجمان پاک بحریہ نےبتایاکہ میزائل نےہدف کوپوری کامیابی سےنشانہ بنایا۔نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نےفائرنگ کامظاہرہ دیکھا۔ایڈمرل ظفرمحمودنےنیول فلیٹ کی آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کیا۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan Sci-Tech News, Pakistani News, Samaa, Sci-Tech Khabrain, Sci-Tech News, Sci-Tech Urdu News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Sci-Tech News, بحریہ, تجربہ, تیار, جدید, سائنس و ٹیکنالوجی, ملک, میزائل, میں, پاک, کا, کامیاب
Thursday, 4 January 2018
پاک بحریہ کا ملک میں تیار جدید میزائل کا کامیاب تجربہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment