https://goo.gl/afKEBw
کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میںبدھ کوسونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیاتاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا250روپے سستاہوگیا ۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالر کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں
فی اونس سونے کی 1312 ڈالرسے بڑھ کر1314ڈالرہوگئی ۔بدھ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں باالترتیب فی تولہ قیمت250روپے اوردس گرام سونے کی قیمت میں 214روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 56500 روپے سے گھٹ کر56250روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 48428 روپے سے گھٹ کر48214روپے ہوگئی۔بدھ کو فی تولہ چاندی کی قیمت 830روپے پرمستحکم رہی۔
Urdu Khabrain
Thursday, 18 January 2018
سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا، خریداروں کی موجیں لگ گئیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment