Thursday, 18 January 2018

فحش فلموں کی اداکارہ نے ہزاروں فٹ بلندی سے برہنہ حالت میں چھلانگ لگادی، لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

https://goo.gl/z1tw85
فحش فلموں کی بدنام زمانہ روسی اداکارہ اینجلینا ڈورو شینکووا کی زمین پر بے حیائی کے کاموں سے تسلی نہ ہوئی تو جہاز میں بیٹھ کر ہزاروں فٹ کی بلندی پر گئی اور بالکل برہنہ ہوکر زمین پر چھلانگ لگادی، اور ساتھ ہی برہنہ پیراشوٹ جمپنگ کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کا شرمناک اعزاز بھی حاصل کرلیا. اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ انجلینا نے یہ افسوسناک کارنامہ ماسکو میں سرانجام دیا.

وہ جہاز میں بیٹھنے سے پہلے ہی مکمل طور پر برہنہ ہوگئی تھی اور اسی حالت میں پیراشوٹ پہن کر ایک ساتھی کی مدد سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی، جبکہ اس مہم میں اس کے ساتھ جمپ لگانے والا اس کا ساتھی بھی برہنہ تھا. بے لباس ہوکر ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی انجلینا بحفاظت زمین پر اتری اور اترتے ہی کچھ انتہائی شرمناک حرکات بھی کیں.واضح رہے کہ انجلینا نے روس کی صف اول کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، لیکن اعلیٰ تعلیم کے بعد کوئی شریفانہ کام کرنے کی بجائے فحش فلموں میں کام شروع کردیا. اس اداکارہ کا کہنا ہے کہ برہنہ ہوکر آسمان سے چھلانگ لگانا اس کا واحد عزم نہیں تھا بلکہ وہ اسی حالت میںسمندر کی گہرائی تک جانے اور بلند پہاڑوں کو سر کرنے کا عزم بھی رکھتی ہے.
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, UrduOfficialcom, Viral Showbiz News, آپ, اداکارہ, ایسی, برہنہ, بلندی, بھی, جائیں, جان, حالت, حیران, رہ, سے, شوبز, فحش, فلموں, فٹ, لگادی, لیکن, میں, نے, وجہ, پریشان, چھلانگ, کر, کہ, کی, کیوں, گے, ہزاروں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...