https://goo.gl/dN3Vqh
لاہور (ویب ڈیسک )گزشتہ چند روز سے طبیعت خراب ہونے کے باعث مقامی ہسپتال میں زیر علاج معروف کامیڈین امان اللہ کی طبیعت میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے ۔
نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق گزشتہ روز صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی ان کی عیادت کیلئے ہسپتال گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ امان اللہ خان کا شمار ملک کے صف اول کے مزاحیہ اداکاروں میں ہوتا ہے۔
انہوں نے فلموں میں بھی کام کیا لیکن انہیں اصل شہرت سٹیج ڈراموں سے حاصل ہوئی۔ملک بھر سے اداکاروں نے امان اللہ خان کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت یابی اور درازی عمر کی دعا کی ہے۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 22 January 2018
اچانک میڈ یا سے غائب ہونے والے معروف کامیڈین امان اللہ اس وقت کس حال میں اور کہاں ہیں ؟تصاویر دیکھ کر آپ بھی ان کے لیے دعا ئیں شروع کردیں گے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment