https://goo.gl/51N6DN
پیرس میں دریائے سین میں مسلسل پانی کی سطح بڑھنے سے سیلاب کےلیے ہائی الرٹ جاری کردیاگیاہے۔
سیلاب سے متعلق ایجنسی نےبتایاہے کہ ہفتے کی دوپہر سے اتوار کی صبح تک دریامیں پانی کی سطح 5.8سے 6تک رہے گی۔
اس سے قبل جمعے کورات گئے پیرس کے مضافاتی علاقے میں اسپتال کو خالی کرالیاگیاتھا۔
جہاں 86کے قریب مریض زیرعلاج تھے۔جمعے کو کچھ علاقوں میں گھروں کے بیسمنٹ میں پانی داخل ہوگیا اور لوگوں کو گلیوں میں بھرے ہوئے پانی کے باعث کشتیوں سے علاقہ خالی کرنا پڑا۔
Urdu Khabrain
Pakistan World News, Pakistani News, Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل
Sunday, 28 January 2018
پیرس میں سیلاب کاخطرہ، ہائی الرٹ جاری
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment