Sunday, 21 January 2018

سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، نام بارے جان آپ حیران رہ جائینگے

https://goo.gl/JZohL7
ملتان(نیوز ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر ملک خلیل شادی کے بندھن میں بندھ گئے، بارات لاہور سے ملتان پہنچی تو خوب بھنگڑے ڈالے گئے۔سرپرسہراسجائے خوبصورت شیروانی میں ملبوس سابق ٹیسٹ کرکٹر ملک خلیل دلہنیالینے ملتان پہنچ گئے جہاں آتش بازی کا مظاہرہبھی کیا گیا۔ملک خلیل 2004چھوڑنے کے بعد اب شادی کررہاہوں،ارینج اور لو میرج ہے۔شادی کی پروقارتقریب میں پی ٹی آئی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی اورجاوید ہاشمی نے بھی شرکت کی۔میں قومی ٹیسٹ ٹیم کاحصہ رہے، ملک خلیل کا کہنا تھا کہ کرکٹ
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...