https://goo.gl/HnwdE9
کراچی (نیوز ڈیسک ) اداکارہ نیلم منیر کا کہنا تھا کہ موجودہ دور میں تفریح سے بھر پور جاندار اور دلچسپ سکرپٹ ہی فلموں کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کا سبب بن رہا ہے ۔ اچھی و بری فلم کا مقابلہ کرنے کے بجائے ملکی فلم انڈسٹری کو استحکام دینے کیلئے ہمیں سینما گھروں کو آباد کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے کیا۔ انکا کہنا تھا نئے لوگوں نے فلم بنائی اور توقع سے زیادہ پسند کی جارہی ہے ۔ کم بجٹ کی فلم ہونے کے باوجود شائقین نے جو حوصلہ افزائی کی ہے اس سے ہماری ٹیم کو ایک نئی زندگی مل گئی ہے ۔2018 پاکستانی فلم انڈسٹری کیلئے مزید کامیابیاں لے کر آئیگا۔ انہوں نے کہا ٹی وی ڈراموں کی مصروفیات بھی فلم کی ریلیز سے قبل چھوڑ دی تھی۔ اب نئے ٹی وی ڈراموں کو وقت دوں گی۔ کئی نئے پراجیکٹس کی آفرز مل رہی ہیں جس کو اب فائنل کروں گی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Sunday, 21 January 2018
کس طرح کی فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں ؟ اداکار ہ نیلم منیر نے بتا دیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment