Sunday, 21 January 2018

ملک دشمن اپنے بزدلانہ اقدامات میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے، پاک فضائیہ

https://goo.gl/rts4jR
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ ملک دشمنوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اپنے بزدلانہ اقدامات میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے پاکستان اللہ کی مہربانی سے ترقی کی راہ پر ہرصورت گامزن رہے گا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ بین الاقوامی فضائی معیار کے بہترین پیشہ ور ماہرین تیار کرنے کے لئے جدید تربیت فراہم کررہی ہے جبکہ ہماری فوج جدید اور ملکی ساختہ ہتھیاروں کے نظام، رڈار اور اعلیٰ جنگی آلات سے لیس ہے۔

سربراہ پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ ملک دشمنوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ اپنے بزدلانہ اقدامات میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکیں گے پاکستان اللہ کی مہربانی سے ترقی کی راہ پر ہرصورت گامزن رہے گا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, اقدامات, اپنے, بزدلانہ, دشمن, فضائیہ, ملک, میں, نہیں, پاک, پاکستان, کامیاب, کبھی, گے, ہوسکیں

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...