Sunday, 21 January 2018

پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے قومی اسمبلی سے استعفے، شیخ رشید کے بعد کپتان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

https://goo.gl/5FspDY
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اشارہ دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ میں ایسی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتا ہوں ، اور شیخ رشید نے جو آئیڈیا دیا میں اس پر پارٹی راہنماوں سے مشاورت کے بعد حتمی اعلان کروں گا۔ انہوں نےوزیر اعلیٰ پنجاب کو چیلنجکیا کہ وہ مردان جائیں وہاں کے عوام

انہیں گندے انڈے ماریں گے۔ مال روڈ احتجاجی جلسے کے دوسرے سیشن میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 40 سال سے ان دونوں بھائیوں کو جانتا ہوں نوازشریف جمہوریت پر یقین ہی نہیں رکھتے، یہ ضیائ الحق سے کہتے تھے بڑا اچھا کیا ذوالفقار بھٹو کو پھانسی لگائی۔ عمران خان نے کہا کہ اعتزاز احسن نے سوال پوچھا مردان میں عاصمہ ،قصور میں زینب کے کیس میں کیا فرق ہے؟ میں انہیں بتانا چاہتا ہوںکہ قصور میں چند ماہ سے یہ سب کچھ ہورہا تھا کچھ نہیں ہوا مگر خیبر پختونخوائ میں کسی بھی جرم کے بعد پولیس نے فوری ایکشن لیا۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...