Sunday, 21 January 2018

لاہور میں پتلی تماشہ لگ گیا

https://goo.gl/hSCGFJ
لاہور : لاہور میں 4 روزہ پپٹ فیسٹیول شروع ہوگیا، بچوں نے ہاتھوں کے اشاروں پر ناچتی پتلیوں کا تماشا دیکھا اور مزے مزے کی کہانیاں سنیں، بیرون ملک سے آئے فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

لاہور میں چار روزہ پپٹ فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، ہاتھوں کے اشاروں پر ناچتی پتلیوں نے مزے مزے کی کہانیاں سنائیں اور پتلی تماشے میں نظمیں بھی تھیں اور مکالمے بھی۔

راجہ رانی کی داستان ہو یا سبق آموز کہانی، بچوں تک پیغام پہنچا پتلیوں کی زبانی اور یہی اس فیسٹیول کا مقصد ہے۔

پتلیوں کا یہ میلہ اتوار تک جاری رہے گا، جس میں بیرون ملک سے آنیوالے فنکار بھی اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
Urdu Khabrain
LifeStyle Khabrain, LifeStyle News, LifeStyle Urdu News, News, Pakistan LifeStyle News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral LifeStyle News, تماشہ, لائف-اسٹائل, لاہور, لگ, میں, پتلی, گیا

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...