Saturday, 27 January 2018

برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کواہم ذمہ داری مل گئی

https://goo.gl/R8bQFv
لندن: برطانوی وزارت داخلہ نے پاکستانی نژاد سارہ خان کو انسداد انتہا پسندی کمیشن کا کمشنرمقررکردیا۔

پاکستانی نژادبرطانوی سارہ خان انسدادانتہاپسندی کمیشن کی کمشنرمقررکردیا گیا۔ برطانوی وزارت داخلہ نےسارہ خان کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سارہ خان ئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔سیکریٹری داخلہ برطانیہ کے مطابق سارہ خان اس تعیناتی کیلئےبہترین انتخاب ہے۔

پاکستانی نژاد خاتون کا کہنا ہے کہ وہ انتہاپسندی کےخاتمےکیلئےاپنی تمام ترصلاحیتیں استعمال کریں گی۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan World News, Pakistani News, Samaa, Top World News, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل, برطانوی, خاتون, داری, ذمہ, مل, نژاد, پاکستانی, کواہم, گئی

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...