https://goo.gl/uxcVbP
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نقیب اللہ محسود قتل میں گرفتار ملزموں نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، عدالت نے ملزموں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن عابدقائم خانی نے 6ملزمان کوانسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا،ملزموں میںسب انسپکٹریاسین،اے ایس آئی سپردحسین،اللہ یاراوردیگرشامل ہیں،پولیس نے رپورٹ جمع کراتے ہوئے کہا کہ گرفتارملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم کااعتراف کیا،مزید تفتیش کیلئے 14 روزہ ریمانڈ دیا جائے،عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزموں کو 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
Urdu Khabrain
Saturday, 27 January 2018
نقیب اللہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ،گرفتار ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment