https://goo.gl/BSoqPE
خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سالِ نو کے موقع پر اپنے ٹی وی پیغام میں کم جونگ ان کا کہنا تھا، ‘یہ محض دھمکی نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے کہ میرے دفتر کی میز پر ایک ایٹمی بٹن موجود ہے’۔
ساتھ ہی ان کا کہنا تھا، ‘پورا امریکا ان کے ہتھیاروں کی رینج میں ہے’
کم جونگ ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘ہماری ساری توجہ بیلسٹک میزائل اور ایٹمی وارہیڈ کو آپریشنل بنانے پر ہے’۔
اپنے خطاب میں کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کو بھی مذاکرات کی دعوت دے ڈالی۔
ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا، جنوبی کوریائی دارالحکومت سیئول میں ہونے والے ونٹر اولمپکس میں اپنی ٹیم بھیج سکتا ہے۔
دوسری جانب جب کم جونگ ان کی دھمکی کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رائے پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا، ‘ہم دیکھیں گے’۔
Urdu Khabrain
Tuesday, 2 January 2018
ایٹمی حملے کا بٹن میری میز پر ہے’: کم جونگ ان کا امریکا کو پیغام
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment