Tuesday, 2 January 2018

انڈوں کو تلتے ہوئے فن پارے بنانے والا انوکھا آرٹسٹ

https://goo.gl/jUHEsh
انڈے کی سفیدی اور زردی کو تلتے دوران فن پارے کی شکل دینا کوئی آسان کام ہرگز نہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)

نیویارک: میکسیکو کے ایک مصور مائیکل بالڈینی نے اپنے فن کا اظہار کرنے کا اچھوتا انداز پیش کیا ہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا ہے۔ اس نے انڈوں کو تلتے دوران ہی فرائنگ پین میں مختلف تصویروں کی شکل دی ہے۔

مثلاً ایک تصویر میں انڈے کی سفیدی کو بھیڑیئے جیسی آؤٹ لائن میں پیش کیا ہے جبکہ انڈے کی زردی چاند کا منظر پیش کررہی ہے:



اب اس تصویر کو دیکھیے جس میں انڈے کی سفیدی اور زردی کو کچھ ایسے ترتیب دیا گیا ہے کہ دنیا کا نقشہ بن گیا ہے:



یہ لیجیے! اس تصویر میں انڈے کو مکڑی کے جالے اور مکڑی جیسی شکل دی گئی ہے:



اور یہ رہا سفیدی اور زردی سے بنا ہوا پیک مین:



اسٹار وارز کا ’’ڈارتھ ویڈر‘‘ بھی دیکھ لیجیے جو انڈے ہی سے بنا ہے:



پھول اور اس کی طرف بڑھتی ہوئی شہد کی مکھی دیکھیے:



میاؤں! جی ہاں یہ انڈے والی بلی ہے:


Urdu Khabrain
Interesting Khabrain, Interesting News, Interesting Urdu News, Pakistan Interesting News, Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Interesting News, World Interesting News, اردو, ارٹسٹ, انوکھا, انڈوں, ایکسپریس, بنانے, تلتے, عجیب و غریب, فن, والا, پارے, کو, ہوئے

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...