https://goo.gl/AmegTp
ریاض (نیوزڈیسک) گزشتہ چند مہینوں میں سعودی عرب کی تعمیراتی کمپنیاں “اوگر” اور “بن لادن” اخبار کی سرخیوں کا حصہ رہی ہیں کہ انہوں نے غیر ملکی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں کیں ہیں جسکی وجہ سے ریاست کے شاہ سلمان نے ہزاروں غیر ملکیوں کے تنخواہوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کمپنیوں کو100 ملین ریال سعودی فںڈز
ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرانے اور دیگر احکامات جاری کیے ہیں۔ یہ احکامات اس لیے جاری کیے گئے ہیں کہ تاکہ تمام غیر ملکی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے مسئلے کو حل کیا جا سکے ۔ صباق اخبار کے مطابق شاہ سلمان نے کمپنیوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ تحفظ پروگرام کے تحت تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کیا کریں گے۔ شاہ سلمان کے ان نئے احکامات کے مطابق سعودی لیبر وزارت کمپنیوں کو تب تک فنڈز ادا نہیں کرئے گی جب تک کمپنیوں کی جانب سے حکومت کو اس بات کی تصدیق نہیں کر دی جائے گی کہ کارکنوں کی تنخواہیں وقت پر ادا کی گئیں ہیں۔ آئندہ سے کمپنیاں سعودی عرب فنڈ میں 100 ملین فنڈ جمع کروائیں گی تاکہ کمپنیاں اگر ملازمین کو تنخواہیں بروقت ادا نہ کر سکیں تو ملازمین کے مسائل کا حل ان فنڈز کے ذریعے سے نکالا جا سکے ۔
Urdu Khabrain
Friday, 19 January 2018
سعودی کنگ سلمان نے غیر ملکی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق نئے احکامات جاری کر دئیے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment