Monday, 29 January 2018

شاہد مسعود پر کیس کرنے جارہاہوں ، بڑی سیاسی شخصیتکا ایسا اعلان کہ صحافی کے پسینے چھوٹ جائیں گے

https://goo.gl/i6P6M6
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ میں نے شاہد مسعود کو نوٹس بھیجے ہیں اور اب ان پر کیس کرنے جا رہا ہوں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں سعید غنی کا معروف اینکر پرسن شاہد مسعود پر تنقید کرتے ہوئے کہناتھا کہ شاہد مسعود بوکھلاہٹ کاشکار ہوکر بدتمیزی پر اتر آئے ہیں اورجو لوگو ان کوبے نقاب

کررہے ہیں ٹھیک کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ شاہد روزانہ بیٹھ کر لوگوں پر قتل کا الزام لگاتے ہیں ان کا تعلق صحافیوں سے نہیں ہیں جبکہ جھوٹ بول کر گمراہ کرنے والوں پر مکمل پابندی لگنی چاہیے ۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...