Monday, 29 January 2018

ثانیہ مرزا کو ہندوستان کی ٹاپ رینک خاتون ٹینس کھلاڑی کا اعزاز حاصل ہے اور ہندوستانی حکومت کی جانب سے انہیں

https://goo.gl/y2PgoZ
اسلام آباد (نیو زڈیسک) ثانیہ مرزا کو ہندوستان کی ٹاپ رینک خاتون ٹینس کھلاڑی کا اعزاز حاصل ہے اور ہندوستانی حکومت کی جانب سے انہیں صرف 20 سال کی عمر میں پدما شری ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ثانیہ مرزا نے 29 مارچ 2010 میں پاکستانی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک سے شادی کی۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزاکی جوڑی مثالی ہے۔ثانیہ مرزا

کئی بالی ووڈ فنکاروں کی قریبی دوست ہیں اور اکثر بالی ووڈ کے ایونٹس میں شریک ہوتی رہتی ہیں۔ ثانیہ نے مشہور پروگرام کافی وڈ کرن میں شرکت کی، جو میڈیا کی خبروں کی زینت بن گئی۔پروگرام کے دوران جب میزبان کی جانب سے پوچھا گیا کہ اگر وہ شعیب سے شادی نہ کرتیں تو کس بالی ووڈ سٹار سے شادی کرتیں؟ جس کے جواب میں ثانیہ کا کہنا تھا کہ انہیں رنبیر کپور پسند ہیں، اگر شعیب سے شادی نہ ہوتی تو وہ رنبیر سے شادی کرنا اپنی خوش قسمتی سمجھتیں۔
Urdu Khabrain

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...