https://goo.gl/vtuyh8
لاہور (نیوزڈیسک) فلم ”مان جاؤ نا“ کی ہیروئن ایلنا نوریزی نے ”نیو ٹی وی“ کو بتایا کہ ان کا تعلق ایران سے ہے اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت کے شہر ممبئی میں مقیم ہیں۔ یہ میرے کریئر کی پہلی فلم ہے۔ مجھے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا۔ مجھے جب اس فلم کی آفر کی گئی اور میں نے ممبئی میںاپنے انکل سے اس حوالے سے
بات کی تو انہوں نے مجھے پاکستان نہ جانے کا کہا۔ لیکن میں یہاں آئی اور یہاں آ کر پتہ چلا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Monday, 29 January 2018
ایرانی ماڈل پاکستان کی محبت میں گرفتار۔۔۔کس خواہش کا اظہار کر دیا؟ جان کر آپکو خوشی ہو گی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment