Tuesday, 2 January 2018

دھند نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا

https://goo.gl/euCiwW
لاہور:دھندکےباعث قومی شاہراہ پرحد نگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ترجمان موٹروےپولیس قومی شاہراہ مراکہ لاہورسےپتوکی تک حدنگاہ50میٹررہ گئی ہے۔چن داقلعہ سےکالاشاہ کاکوتک حدنگاہ20سے30میٹررہ گئی ہے۔

ترجمان نے ہدایت دی ہےکہ قومی شاہراہ پرشہری غیرضروری سفرسےگریزکریں۔ ترجمان موٹروےپولیس نے مزید ہدایت کی کہ ڈرائیوردوران سفرفوگ لائٹس استعمال کریں۔

ترجمان موٹروےپولیس نے بتایاکہ ہنگامی صورتحال میں شہری ہیلپ لائن130پررابطہ کریں۔
Urdu Khabrain
News, Pakistan Weather News, Pakistani News, Samaa, Urdu, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Weather News, Weather Khabrain, Weather News, Weather Urdu News, اذیت, دھند, شہریوں, ماحولیات, مبتلا, میں, نے, کردیا, کو

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...