Friday, 12 January 2018

سعودی عرب پر میزائل حملہ

https://goo.gl/BQLFsW
ریاض (نیوزڈیسک )سعودی فوج نے یمن میں سے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کا کہناہے کہ یمن میں سے حوثی باغیوں نے ایک مرتبہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا جسے سعودی فوج نے جنوبی سرحدی صوبےنجران میں داخل ہوتے ہی ہوا میں تباہ کر دیا ،حوثی باغیوں نے اب تک

سعودی عرب پر 87 بلیسٹک میزائل حملے کیے ہیں جنہیں سعودی فوج کی جانب سے ناکام بنا دیا گیا ۔
Urdu Khabrain
Top World News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral World News, World Khabrain, World News, World Urdu News, انٹرنیشنل

No comments:

Post a Comment

ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟

https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...