https://goo.gl/PuWzMm
مردان(ویب ڈیسک)ڈی جی فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر نے کہا ہے کہ مردان کی ننھی عاصمہ کے جسم سے حاصل کیے گئے نمونوں سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔عاصمہ کے جسم کے حاصل مواد سے ایک شخص کا ڈی این اے اٹھایا گیا۔ اگلا مرحلہ زینب کے نمونوں اور مبینہ شخص کے ڈی این اے میچ کرنے کا ہے۔ ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ڈاکٹر اشرف طاہر کے مطابق رپورٹ خیبر پختونخوا پولیس کو بھجوا دی گئی ہے۔
Urdu Khabrain
Breaking Pakistani News, Daily Pakistan News, Online Pakistani News, Pakistan latest News, Pakistan News, Pakistan Urdu News, Pakistani Khabrain, Top Pakistani News, Urdu Khabrain, Urdu News, پاکستان
Friday, 26 January 2018
مردان کی ننھی عاصمہ سے زیادتی ثابت،زیادتی کی رپورٹ خیبر پختونخوا پولیس کوبھجوا دی گئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment