https://goo.gl/QN2CBc
لاہور (نیوز ڈیسک )جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی فروخت 18 فیصد اضافے سے 2 لاکھ 39 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسو سی ایشن کے مطابق دسمبر میں گاڑیوں کی فروخت 20 فیصد اضافے سے 19 ہزار 237 رہی جبکہ جولائی سے دسمبر کے دوران گاڑیوں کی فروخت 18 فیصد
اضافے سے 2 لاکھ 39 ریکارڈ کی گئی۔6 ماہ کے دوران 800 سی سی سی 32 ہزار 702 گاڑیاں، 1000 سی سی سی کی 23 ہزار 642 گاڑیاں اور 1300 سی سی کی 47 ہزار گاڑیاں فروخت ہوئیں۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت شرح سود 42 سال کی کم ترین سطح پر ہے جس کے باعث عوام لیز پر گاڑیوں کی خریداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک میں آن لائن ٹیکسی سروس کے شروع ہونے سے کئی افراد نئی گاڑیاں اس کاروبار میں لگانے کے لئے خرید رہے ہیں۔
Urdu Khabrain
Business Khabrain, Business News, Business Urdu News, Pakistan Business News, Pakistani News, Top Business News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Business News, بزنس
Saturday, 13 January 2018
گا ڑیو ں کا شو ق رکھنے والے افراد کیلئے قیمتو ں با رے بڑی خبر آگئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment