https://goo.gl/Yi59Me
چنائی (ویب ڈیسک )معروف بھارتی اداکارسندھو پلائی انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سائوتھ انڈین اداکارسندھوپلائی انتقال کرگئے ان کی لاش اپارٹمنٹ سے برآمدہوئی ۔اس بات کی بھی تصدیق ہوئی ہے کہ اداکارکی والدہ نے اپنے بیٹے کی لاش کیشناخت کرلی جس کے بعدنعش کوان کے حوالے کردیاگیا۔ان کی آخری رسومات ان کے آبائی علاقے میں
اداکردیگئیں۔غیرتصدیق شدہ ذرائع کے مطابق اداکارکی موت ان کے پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ۔تاہم فیملی ذرائع میں سے کسی نے بھی تصدیق نہیں کی۔
Urdu Khabrain
Pakistan Showbiz News, Pakistani News, Showbiz Khabrain, Showbiz News, Showbiz Urdu News, Top Showbiz News, Urdu Khabrain, Urdu News, Viral Showbiz News, شوبز
Tuesday, 23 January 2018
کروڑوں دلوں کی دھڑکن ، بھارت کے انتہائی معروف اداکار انتقال کر گئے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ملائشیا جعلی خبروں کو روکنے والا قانون کیوں ختم کیا گیا؟
https://urdukhabrain.com.pk/2018/08/19/urdu-news-39725 ملائشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے بنایا گیا متنازع قان...
-
https://goo.gl/jsbpLD لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم پرچی کی مرکزی کاسٹ میں شامل حریم فاروق اور علی رحمان خان نے ٹرک اڈے پر فوٹو شوٹ کرایا جس کی تصا...
-
https://is.gd/3wsREo یہ جینز 1893ء میں ایک اسٹور کے مالک نے خریدی تھیں۔ فوٹو : گلف نیوز واشنگٹن: امریکا میں 125 سال پرانی جینز کی دو پتلونیں...
-
https://is.gd/Jbk441 دلہن کے والد نے جہیز کی بقیہ رقم کا فوری مطالبہ کیا جس پر دلہا غصے میں آگیا۔ فوٹو: انٹرنیٹ متحدہ عرب امارات کے ایک شہری...
No comments:
Post a Comment